Qaleen Saaf Karne Ka Tarika

Qaleen Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Imran 1983 Views
0 Comments May 27, 2022


پہلا طریقہ

* قالین سے آنے والی بو اور داغ دھبوں کو دور کرنے کے لیے ایک بالٹی میں بیکنگ سوڈا اور سرکہ کا مکسچر بناکر تولیے کی مدد سے اس کو صاف کریں۔
* سوڈا لیں اور اپنے قالین پر چھڑک دیں اور 15 سے 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں پھر قالین کو ویکیوم کلینر کی مدد صاف کرلیں

دوسرا طریقہ

* روزمرہ قالین کی صفائی کے لیے جھاڑوں کا استعمال نہ کریں اور ہینڈ برش کی مدد سے اس کی صفائی کریں کیونکہ اس کی تاروں کی مدد سے اچھی اور آسانی سے صفائی ہوجاتی ہے- اور کچرا کہیں جم بھی جائے تو آسانی سے نکل جاتا ہے جس سے بعد میں اس کی صفائی کرنے میں مشکل نہیں ہوتی ہے۔
* ہفتے میں دو بار بیکنگ سوڈا اور سرکہ کے مکسچر سے اس کی صفائی ضرور کریں یا بیکنگ سوڈا چھرک کر برش کی مدد سے اس کی صفائی لازمی کریں جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
* ان طریقوں سے مٹی اور گندگی صاف ہو جائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Qaleen Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Qaleen Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Qaleen Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Qaleen Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments