Podine Ke Pani Ke Fawaid

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Podine Ke Pani Ke Fawaid regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Podine Ke Pani Ke Fawaid enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Podine Ke Pani Ke Fawaid experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Podine Ke Pani Ke Fawaid
Posted By: Hafsa 1568 Views 0 Comments Feb 15, 2021


جسم میں حیرت انگیز تبدیلی لانے والی پودینے کی جادوئی ڈرنک

پودینہ ہماری صحت کے لیے ضروری ہے کیونکہ اس میں بہت سے نیوٹریشن موجود ہوتے ہیں اور یہ خون صاف کرنے میں کافی مدد فراہم کرتا ہے اور جگر کو بھی صحت مند رکھتا ہے اور اس کے علاوہ چہرے سے داغ دھبے صاف کرنے، ڈپریشن سے دور رکھنے اور پٹھوں کےدرد کے لیے بھی معاون ہے۔ آج ہم آپ کو پودینے کی اس ڈرنک کے فوائد بتاتے ہیں۔
خون کے اندر گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے چہرے پر داغ دھبے اور جگر کی مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اس کے لیے پودینے کا ڈرنک نہایت مفید ہے۔ کیونکہ اگر آُپ کا خون صاف رہے گا تو آپ بہت سی خطرناک بیماریوں سے محفوط رہیں گے۔
ایسے فرد جو خون کی کمی یا خون میں زہریلے مادوں میں مبتلا ہیں ان کے لیے بھی پودینہ مددگار ثابت ہوتا ہے۔اس کے اندر موجود اینٹی آکسائٹس آپ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ہوتے ہیں۔

ڈرنک بنانے کا طریقہ

* گرائنڈر میں ڈیڑھ گلاس پانی لیں۔
* اس میں 10 سے 15 پتے پودینہ شامل کرلیں۔
* اس کو اچھی طرح گرائنڈ کریں اور چھان لیں۔
* ٹھنڈا کرکے اس ڈرنک کو دن میں ایک بار ضرور پئیں۔
* یہ ڈرنک منہ میں بو پیدا کرنے والے بیکٹریا کے خاتمے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتی ہے اور اس کے لیے آپ پودینے کے پتے کو چبا کر بھی کھا سکتے ہیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Podine Ke Pani Ke Fawaid in most easiest way. Find Podine Ke Pani Ke Fawaid in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Podine Ke Pani Ke Fawaid totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Podine Ke Pani Ke Fawaid.

Get Alerts