12 Rabi ul Awal 1448 | Aug 26, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Petrolleum Jelly Ke Nuqsanat regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Petrolleum Jelly Ke Nuqsanat enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Petrolleum Jelly Ke Nuqsanat experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
سردی میں مسلسل استعمال ہونے والی پیٹرولیم جیلی کے حیران کن نقصانات جو پہلے آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گےسردی کا موسم آتے ہی ہر گھر میں ویزلین کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے، پھر چاہے جلد خُشک ہو یا پھر میک اپ کے بعد فکسر کی ضرورت ہو تو بس ویزلین کا ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ویزلین کو بہت زیادہ استعمال کرتی ہیں تو اس کے نقصانات بھی جان لیں تاکہ آپ بھی ان سے بچ سکیں۔ویزلین کے نقصانات:٭ زخم نہیں بھرتے:جلد پر کسی بھی قسم کا کوئی زخم ہو جائے تو ہم ویزلین کو ہی استعمال کرتے ہیں جب کہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہے کہ ویزلین میں موجود سائیکلک چین کے انزائمز زخموں کو نم رکھتے ہیں اور انہیں جلدی بھرنے نہیں دیتے۔ اس لئے کسی بھی زخم پر ویزلین نہ لگایا کریں۔٭ خراب جلد:ویسے تو یہ ایک عام خیال ہے کہ ویزلین کی وجہ سے جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو جاتی ہے اور کچھ حد تک حقیقت بھی ہے مگر ویزلین میں موجود منرل آئل ہائیڈروکاربن جلد میں جزب نہیں ہوتے جس کی وجہ سے جلد کی اوپری سطح پر موجود اسکن سیلز ڈیڈ ہو جاتے ہیں اور جلد بے رونق ہو جاتی ہے۔٭ پھیپھڑوں کے مسائل:کچھ لوگوں کو عادت ہوتی ہے ہر چیز کو سونگھنے کی چاہے اس کی خوشبو ہلکی ہو یا تیز مگر ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ویزلین کی خوشبو نہ سونگھا کریں اس سے آپ کے پھیپھڑوں پر اثر ہوسکتا ہے جس کی وجہ یہ ہے ویزلین میں سائنکل مرکبات ہوتے ہیں جن کو زیادہ سونگھنے سے پھیپھڑے بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔٭ خواتین کے ہارمونز:ویزلین کے زیادہ استعمال سے خواتین کے ہارمونز ایسٹروجن عدم توازن کا شکار ہو جاتے ہیں جس سے انہیں ایام میں بے قاعدگی، جلد بڑھاپا، بانجھ پن، الرجی اور مدافعتی نظام میں خرابی کی شکایت بڑھ جاتی ہے اور ایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ ویزلین میں xenoestrogens پایا جاتا ہے۔٭ آکسیجن کی زیادتی:ویزلین میں آکسیجن گیس کی مقدار 2۔1 کے تناسب سے پائی جاتی ہے جس کا جلد پر زیادہ استعمال جلد کی نمی کو ختم کر دیتا ہے اور اس کو تازہ رہنے نہیں دیتا۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Petrolleum Jelly Ke Nuqsanat in most easiest way. Find Petrolleum Jelly Ke Nuqsanat in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Petrolleum Jelly Ke Nuqsanat totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Petrolleum Jelly Ke Nuqsanat.