Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Masaly Mehfooz Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Masaly Mehfooz Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Masaly Mehfooz Karne Ka Tarika experience. At Cooking Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
بڑی عید کے لئے بار بی کیو اور دیگر مصالحے بنا چکے ہیں تو جانیں انہیں محفوظ کرنے اور خراب ہونے سے بچانے کے چند آسان طریقےبڑی عید کی تیاریاں عروج پر ہیں اور خواتین نے کچن کے کاموں کی طرف رُخ کر لیا جیسے بار بی کیو اور دیگر پکوان کے مصالحے وغیرہ بنا کر رکھنا لیکن ایک پریشانی یہ ہے کہ بارشوں کا موسم ہے اور ایسے میں ان مصالحوں کو خراب ہونے اور کیڑا لگنے سے بھی بچانا ہے۔اس کے لئے ہم لائے ہیں آپ کے لئے چند ایسی ٹپس جس سے آپ مصالحے بنا کر کئی دِنوں تک محفوظ رکھ سکتی ہیں۔ٹپ • سب سے پہلے تو مصالحے خریدتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ اس کی ایکسپائری ڈیٹ کیا ہے، یہ تازہ ہوں تو ہی انہیں خریدیں ورنہ ان میں جلد کیڑے لگ سکتے ہیں۔• اب ہلدی ہو، پسی لال مرچ یا کٹی لال مرچ اور کوئی دیگر مصالحے سب کو فریزر میں رکھیں اور جب ضرورت ہو ان میں سے تھوڑا سا برنی میں نکال کر استعمال کریں باقی فریج میں واپس رکھ دیں اس طرح ان میں کبھی کیڑا نہیں لگے گا اور یہ جمتے بھی نہیں ہیں۔• اگر آپ چاہتی ہیں کہ مصالحے تازے رہیں اور اس میں کیڑا نہ لگے ساتھ ہی ان کا ذائقہ بھی خراب نہ ہو تو تمام مصالحوں کو ائیر ٹائٹ کنٹینر میں رکھیں۔• بار بی کیو کا مصالحہ یا چپلی کباب اور سیخ کباب کا مصالحہ بنا کر اسے بھی ائیر ٹائٹ کنٹینر میں بھر کر فریزر میں رکھیں نہ ہی ذائقہ خراب ہو گا اور نہ ہی کیڑا لگے گا آپ چاہیں تو فریج میں بھی رکھ سکتی ہیں۔
In Cooking Tips and Totkay section you can check Masaly Mehfooz Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Masaly Mehfooz Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Masaly Mehfooz Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Masaly Mehfooz Karne Ka Tarika.