Kari Patay Ke Fayde

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Kari Patay Ke Fayde regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Kari Patay Ke Fayde enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Kari Patay Ke Fayde experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Kari Patay Ke Fayde
Posted By: Urooj 2825 Views 0 Comments Nov 13, 2022


کڑی پتا ! جانیں عام سے کڑی پتے کے قیمتی فوائد جو آپ کے ایک نہیں بلکہ کون سے مسائل کو ختم کرتا ہے؟جانیں

قدرت کی پیدا کردہ ہر چیز میں شفا موجود ہوتی ہے جس کے استعمال سے ہمیں فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ اسی طرح پودے ، پھول پتتے بھی قدرت کا عطا کر دہ تحفہ ہی ہیں جس کا استعمال ہم مختلف ادویات کے طور پر کرتے ہیں۔
آج ہم جس 'پتے' کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے کڑی پتہ جس کا استعمال ہم اکثر اپنے کھانوں میں خوشبو لانے کے لیے کرتے ہیں۔
آیئے جانتے ہیں کہ کڑی پتے کے کیا حیرت انگیز فوائد موجود ہیں۔
1- کڑی پتہ دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے، جرنل آف چینی میڈیسن کی تحقیق کے مطابق کڑی پتہ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے یہ کولیسٹرول کو آکسیڈنٹ ہونے سے بچاتا ہے۔
2- کڑی پتے کارمینیٹوسے بھرپور ہوتے ہیں اس لیے یہ بد ہضمی کا شکار افراد کے لیے انتہائی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کڑی پتے میں قبض کا علاج بھی موجود ہوتا ہے جو معدے کو متوازن رکھتا ہے۔
3- کڑی پتے سے جھڑتے بالوں کا بھی علاج ممکن ہےکیونکہ اس میں وٹامن سی، فاسفورس، آئرن اور کیلشیم کی کثیر مقدارپائی جاتی ہے جو بالوں کی نشونما کو بہتر بناتی ہے۔
4- کم قیمت والے کڑے پتوں میں آئرن اور فولک ایسڈ شامل ہوتا ہے اسی لیے خون کی بیماری اینیمیاکا بہترین علاج ہے ، اینیمیا جسم میں خون اور آئرن کی کمی اور اسے جسم میں جذب کرنے کی صلاحیت میں کمی کی وجہ سے جنم لیتی ہے جب کہ کڑی پتے میں موجود فولک ایسڈ آئرن کو جسم میں جذب کرنے میں مدد دیتا ہے اور مزید آئرن بھی بناتا ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kari Patay Ke Fayde in most easiest way. Find Kari Patay Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kari Patay Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kari Patay Ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg