Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
انسانی جسم میں 360 ہڈیاں پائی جاتی ہیں، جن کی مدد سے انسان اپنی مرضی سے حرکت کرتا ہے لیکن اگر انہیں ہڈیوں کے جوڑ یعنی کلائی، بازو،گھٹنے، کہنی، ریڑھ کی ہڈی وغیرہ میں اگر درد ہونے لگے تو چلنا پھرنا اور اُٹھنا بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ہڈیوں کے لئے وٹامن ڈی، وٹامن ڈی تھری اور کیلشیم بےحد ضروری ہے، اور ایسی غذاؤں کا استعمال جن میں یہ دنوں شامل ہوں بھرپور کرنا چاہیئے، اس ہی لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر بتول اشرف کی بتائی ہوئی ایک ایسی ریمیڈی جس کو بنا کر اور استعمال کر کے آپ اپنی ہڈیوں اور جوڑوں کے درد سے نجات پا سکتے ہیں۔جوڑوں اور ہڈیوں کے درد سے نجات • ایک سے دو عدد انار لے کر انہیں چھیل لیں اور دانے الگ کر لیں۔• اب تازہ ایلوویرا کے 2 سے 3 عدد پتے کاٹ کر ان سے چمچے کی مدد سے سارا جیل نکال کر الگ کر لیں۔• اب ایلوویرا جیل کو گرینڈر میں ڈال کر اسے گرینڈ کر لیں اور ایک گلاس یا پیالے میں نکال کر الگ رکھ دیں۔• اب بلینڈر میں انار ڈال کر اس کا جوس بنائیں اور چھان کر صرف جوس الگ کر لیں اور بیج وغیرہ نکال دیں۔• اب گرینڈر میں نکالا ہوا انار کا جوس ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں ایلوویرا جیل ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں۔• لیجیئے بہترین ڈرنک تیار ہے دن میں ایک مرتبہ ضرور یہ ڈرنک استعمال کریں اور پائیں ہڈیوں اور جوڑوں کے درد سے نجات۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj.