Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika
Posted By: Sadiq 2065 Views 0 Comments May 16, 2022


اگر آپ کے فریج میں پھپوندی لگ گئی ہے، تو پریشان نہ ہوں۔۔۔ جانیں آپ کیسے آسانی سے اسے صاف کر سکتے ہیں

اکثر ہمارے فریج میں کہیں نہ کہیں غلطی سے ہم سے کھانے کی اشیاء گر جاتی ہیں، جنہیں ہم اگر صاف کر بھی لیں تو ان کے زرات باقی رہ جاتے ہیں، یا پھر فریج میں رکھی کوئی چیز زیادہ دن تک استعمال نہ کرنے کی وجہ سے سڑ جاتی ہے، اور یوں یہ فریج میں پھپوندی لگنے کا سبب بنتی ہیں۔
اسے صاف کرنا اتنا آسان نہیں جس کی وجہ سے اکثر خواتین اس مسئلے کو لے کر پریشان نظر آتی ہیں، لیکن اب پریشانی کی بات نہیں آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ کس طرح ایک ٹپ آزما کر آپ اپنے فریج میں لگی ہوئی پھپوندی کو با آسانی صاف کر سکتی ہیں۔

ٹپ


لیموں کو آزمائیں پھپوندی سے چھٹکارا پائیں

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے فریج میں لگی پھپوندی صاف ہو جائے تو سب سے پہلے اس میں موجود تمام اشیاء باہر نکال لیں، اگر سردیوں کا موسم ہے تو آپ اپنا ٹھنڈا سامان باہر رکھ سکتے ہیں بصورت دیگر یہ یقینی بنائیں کہ آپ اپنا کھانا کولر میں ڈالیں تاکہ یہ خراب نہ ہو۔
پھر ایک پیالے میں تھوڑا سا پانی سے بھریں اور اس میں آدھا لیموں نچوڑیں، اب لیموں کے دوسرے آدھے حصے کو چھلکیں سمیت اور نچوٹے ہوئے لیموں کے چھلکے کو پانی کے پیالے میں ڈال دیں، اب اس پیالے کو مائکروویو میں تین منٹ کے لئے 700 واٹ پر گرم کریں۔
جب تین منٹ ہو جائیں تو اس پیالے کو فریج میں رکھ کر فریج بند کر دیں، پھر اس پانی میں کوئی صاف کپڑا بھگو کر اس سے فریج کی صفائی کریں، پھپوندی صاف ہو جائے گی، اور واپس بھی نہیں پھیلے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika in most easiest way. Find Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Fridge Se Kai Saaf Karne ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg