Daal Aur Gosht Ke Fawaid

Daal Aur Gosht Ke Fawaid
Posted By:Akbar 2009 Views
0 Comments Feb 24, 2021

گوشت کے بغیر آج کل بچوں کا کھانا ہضم نہیں ہوتا، یہ ایک عام جملہ جو ہے جو اب ہر گھر میں سنا جاتا ہے۔ خواتین گھروں میں سبزیاں اور دالیں پکالیں تو گھر میں بچے منہ بسورتے ہوئے ادھر ادھر بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مائیں صرف پریشان ہوتی رہتی ہیں یا تو بچوں کے لئے گوشت کی ہانڈیاں پکا دیتی ہیں۔ لیکن روزانہ ایک طرح کا کھانا کھلانے سے بچوں میں پوری طرح غذائیت نہیں پہنچ سکتی، لہٰذا آج آپ کو ہم یہ بتارہے ہیں کہ گوشت کو خالی نہ پکائیں بلکہ :
* گوشت کو کسی بھی سبزی یا دال میں ملا کر پکا لیں۔
* کھانے کو مزیدار طریقے سے بنائیں، کھانے کے ساتھ سلاد کا اہتمام کرلیں، اور کچھ نہیں تو آپ کھیرا ہی رکھ لیں۔ تاکہ وٹامنز کے ساتھ ساتھ ضروری معدنیات اور فائبر وغیرہ بھی جسم میں پہنچ سکے۔
* گوشت کو مصالحہ لگا کر اگر بنا رہی ہیں تو کوشش کریں کہ آپ مصالحے گھر کے استعمال کریں اور باہر کے بھی کررہی ہیں اگر استعمال تو کم سے کم کریں تاکہ یہ صحت کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔
* گوشت کے چاول بنا رہی ہیں تو لازمی اس کے ساتھ دہی کا رائتہ استعمال کریں تاکہ دہی سے ذائقہ بھی بدل جائے اور کھانا بھی ہضم ہونے میں مدد مل سکے۔

In Cooking Tips and Totkay section you can check Daal Aur Gosht Ke Fawaid in most easiest way. Find Daal Aur Gosht Ke Fawaid in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Daal Aur Gosht Ke Fawaid totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Daal Aur Gosht Ke Fawaid.

Relevant Totkay

Reviews

Comments