Bair Khane Ke Fayde

Bair Khane Ke Fayde
Posted By:Afshan 6264 Views
0 Comments Mar 04, 2021


اس پھل کے بارے میں جانتی ہیں؟ جان لیں تو آپ ہاضمے، موٹاپے اور بلڈپریشر جیسے پیچیدہ مسئلے سے بچ سکتے ہیں

بیر جسے چینی کھجور کہا جاتا ہے یہ جنوبی ایشیاء کا پھل ہے جو اب دنیا بھر میں اپنی غذائیت اور فوائد کی بناء پر مقبول ہو چکا ہے۔۔ کیونکہ بیر میں وٹامن، فائبر، منرلز، پوٹاشئیم، اینٹی آکسیڈنٹس، کاربوہائیڈریٹس ، پروٹین اور قلیل تعداد میں کیلوریز موجود ہوتی ہیں ۔
ہاضے کی شکایت میں اثرانداز ایسی خواتین و حضرات جو ہاضمے کی تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں وہ ایک مرتبہ اس پھل کو اپنی غذا کا حصہ بنا کر دیکھیں آپ کو یقینی فائدہ پہنچے گا۔۔
چینی کھجور میں موجود فائبر ہمارے نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔ کیونکہ اس کو کھانے سے آنتیں فعال ہوتی ہیں ۔۔۔ قبض ، پیٹ خراب ،السر، انجری اور نقصان دہ بیکٹریا کے اجتماع جیسے خطرات کو روکنے میں مددگارثابت ہوتا ہے۔۔
نہ صرف ہاضمہ بلکہ بینائی بڑھانے، موٹاپے میں کمی، بلڈپریشر ، دل کی گھبراہٹ اور چہرے کی خوبڈورتی میں اضافے کے لئیے بھی کارآمد ہے۔

In Health Tips and Totkay section you can check Bair Khane Ke Fayde in most easiest way. Find Bair Khane Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bair Khane Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bair Khane Ke Fayde.

Relevant Totkay

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.