5 Bemariyo Ka Wahid Ilaj

5 Bemariyo Ka Wahid Ilaj
Posted By:Shoaib 91197 Views
0 Comments Jan 07, 2019

پانچ بیماریوں سے نجات کا واحد نسخہ
اگر آپ کے ہاتھ پاؤں سُن ہوجاتے ہوں ، پٹھو ں میں درد رہتا ہو ، یا شوگر کی وجہ سے بہت زیادہ کمزوری ہو رہی ہو تو آپ درج ذیل آزمودہ نسخہ استعمال کریں ۔ انشاء اللہ اس کے استعمال سے بتائے گئے تمام امراض سے بحکم الہی آپ کو افاقہ ہوگا ۔
شوگر کے مریض شوگر کی دوائی کے ساتھ ساتھ یہ نسخہ استعمال کریں انشاء اللہ شوگر کنٹرول میں رہے گی ۔
جن ماؤں بہنوں کے مہروں کا مسئلہ ہو وہ بھی استعمال کرسکتی ہیں ۔

50گرام چنے کی دال کو رات بھر بھگودیں ۔
صبح دال کو نکال کر زیتون کے تیل میں فرائی کریں ۔
اتنی دیر فرائی کریں کہ وہ تیل میں تیرنے لگے خیال رہے کہ جلے نہیں ۔
اس میں بیس گرام ہلدی شامل کریں ۔
دارچینی بیس گرام شامل کریں ۔
بڑی الائچی بیس گرام شامل کریں ۔
اگر شوگر نہیں ہے تو مصری کا اضافہ کرسکتے ہیں ۔
ملا کر پیس کر رکھ لیں ۔
دو سے تین چمچ صبح ناشتے میں لیں ۔
پندرہ سے بیس دن استعمال کرکے آپ کو خود واضح فرق محسوس ہوگا ۔


نوٹ :

مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے ۔
یہ نسخہ پاکستان کے مشہورحکیم رضا الٰہی کے والد صاحب کا آزمودہ نسخہ ہے ۔

Pathon Ka Dard or Hath Paon Sun Hona Ka Ilaj


Here is the one single remedy for 5 kinds of different problems. If your hands and feet get numb, your muscles do pain, you are weak due to diabetes, try this useful remedy.


It is very easy to make; you will find good help with the described remedy.

Pathon Ka Dard Ka Ilaj | Paon Sun Hona Ka Ilaj | Jismani Kamzori Ka Ilaj

In Health Tips and Totkay section you can check 5 Bemariyo Ka Wahid Ilaj in most easiest way. Find 5 Bemariyo Ka Wahid Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find 5 Bemariyo Ka Wahid Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of 5 Bemariyo Ka Wahid Ilaj.

Relevant Totkay

Masson Ka Ilaj

Posted By : Shameen

Qabz Ka Ilaj

Posted By : Ruqayya

Joron Ke Dard Ka Ilaj

Posted By : Samina

Anar Ke Chilke Ke Fayde

Posted By : Kamran Khan

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.