دودھ کو ابال لیں- پھر اس میں چینی اور الائچی کے دانے شامل کریں-
چاول کے آٹے کو ایک کپ دودھ میں مکس کرلیں-
اب چاولون کو ابلے دودھ میں ڈالیں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں-
آنچ کو ہلکا رکھیں- جب فرنی گاڑھی ہونے لگے تو کیوڑہ شامل کرلیں-
تیار فرنی کو سرونگ پلیٹر میں نکال لیں-
اوپر سے کٹا پستہ٬ بادام اور چاندی کا ورق لگا کر سرو کریں-