اجزاء:
گاجر ایک عدد(چوکور کاٹ لیں)
ایواسن فلاور کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچے
بے بی کارن دو عدد
شملہ مرچ(چوکور کاٹ لیں) ایک عدد
بند گوبھی 100گرام(چوکور کاٹ لیں)
سیم کی پھلی 50گرام(سلائس کاٹ لیں)
مشروم 3-5عدد(سلائس کاٹ لیں )
آلو دو عدد(چوکور کاٹ لیں)
مٹر (چھلے ہوئے)کپ
لہسن کا جوا ایک عدد(چوپ کر لیں)
پیاز ایک عدد(چوپ کر لیں)
تیز پات دو عدد
سیاہ مرچیں 5-6عدد
سبزیوں کی یخنی 4-5کپ
سرکہ کپ
تلسی کے پتے 8-10عدد
ٹماٹو پری کپ
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ