دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر باندھ دیں۔ پھر اسے رات بھر کے لئے فریج میں لٹکا دیں تاکہ پانی کھٹا نہ ہو۔ صبح دہی کو پیالے میں نکالیں اور اس میں پسی ہوئی چینی ڈالیں۔ اب شہد کنڈ نسڈ ملک، بادام اور پستہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ پھر اسے دو منٹ کے چولہے پر پکائیں۔ ٹھنڈا کر کے سرو کریں فروٹ پائن ایپل کے ٹکڑے ڈال کر مکس کریں۔ آخر میں اس کے اوپر دودھ میں مکس کر کے زعفران ڈال دیں۔