دودھ میں ثابت دانہ٬ الائچی٬ چینی ڈال کر پکنے رکھ دیجیے اور چمچہ چلاتے رہیے تاکہ کھیر نیچے نہ لگے جب ثابت دانہ گل جائے تو اس میں کومیل ڈالیں اور پکائیں اب اگر کھیر کو جلدی گاڑھا کرنا ہے تو دو کھانے کے چمچ کارن فلور گھول کر ڈال لیجیے آخر میں بادام پستہ ڈال کر پیش کریں-