مکس ڈرائی فروٹ کو ہلکا سا کرش کرلیں اس میں کارن فلیکس اور کرش بسکٹ بھی ملا دیں اس کے ساتھ ہی کوکونٹ فلیکس ، چاکلیٹ، کنڈیس ملک ، چیری سب چیزیں اچھی طرح مکس کرلیں۔
ان کے بالز بنالیں لیکن بہت گول گول نہ بنائیں۔
اس کے بعد پہلے سے گرم کیے ہوئے اوون میں 160ڈگری سینٹی گریڈ پر 10-15منٹ تک بیک کرلیں۔
ٹھنڈا ہونے کے لئے اوون میں ہی چھوڑ دیں