nawabi seviyan Recipe in Urdu

Find delicious nawabi seviyan recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. nawabi seviyan recipe is one of the common and most searched dishes in the Eid Special recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating nawabi seviyan recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1851 Views 0 Comments

نوابی سیوئیاں
اجزاء:
ہر بار عید پر شیر خورمہ کھا پی کر اگر آپ بھی بور ہوگئے ہیں تو اس بار بنائیں نوابی سیوئیاں، یہ انوکھی سوئٹ ڈش آپ کی عید کا مزہ دوبالا کردے گی۔ تو آئیے جانتے ہیں اسے بنانے کا طریقہ؛
ترکیب:
۔ ایک پین میں 2 چمچ گھی ڈال کر اس میں دیڑھ کپ سیوئیاں شامل کرکے ہلکی آنچ پر اسے روسٹ کریں، اور ساتھ ہی 2 چمچ دودھ اور 2 سے 3 چمچ چینی کے ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور پکائیں

۔ 8 سے 10 منٹ پکانے کے بعد اسکا رنگ تبدیل ہوجائے گا، تو آپ اسے ایک پلیٹ میں نکال کر پھیلادیں اسے سے یہ اور بھی کرسپی ہوجائے گی

۔ ایک پیالے میں تھوڑا سا ٹھنڈا دودھ لیکر اس میں 2 چمچ کارن فلور اور 2 چمچ کسٹرڈ پاؤڈر کے ڈال کر مکس کریں

۔ اب ایک کڑاہی میں آدھا لیٹر دودھ اور 4 سے 5 چمچ چینی ڈال کر پکائیں، جب ابال آجائے تو اس میں کارن فلور والا دودھ آہستہ آہستہ شامل کرتے ہوئے چمچ چلاتے جائیں، گاڑھا ہونے پر چولہا بند کردیں

ڈش کو ترتیب دیں:

۔ ایک چوڑے کانچ کے پیالے میں آدھی سیوئیاں بچھائیں اور اس کے اوپر دودھ والا کسٹرڈ ڈال دیں، پھر باقی بچی آدھی سوئیوں کی تہہ لگا کر اس کتے اوپر بادام پستے سے سجاوٹ کریں اور 3 سے 4 گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔ لذیذ اور ذائقہ دار سیوئیاں دعوت میں پیش کرنے کیلیئے تیار ہیں۔
Posted By: Salwa, Karachi

Find out the nawabi seviyan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid Special. nawabi seviyan is very famous in desi people. At KFoods you can find nawabi seviyan and all the urdu recipes in a very easiest way.

nawabi seviyan

nawabi seviyan in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid Special.

مزید عید اسپیشل ریسیپیز
Reviews & Comments