اجزاء:
چکن کا قیمہ---------- آدھا کلو
نمک------------ حسبِ ذائقہ
لسہن---------------- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ------------------ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
ڈبل روٹی کا سلائس-------------------- ایک عدد
کشک دودھ کا پاﺅڈر----------------- دو کھانے کے چمچ
سرکہ چار-------------- کھانے کے چمچ
انڈا------------------ ایک عدد
ٹماٹر کا پیسٹ -----------------دو پیالی
ٹماٹو--------------- کیچپ دو پیالی
شملہ مرچ-------------- دو عدد درمیانی
تازہ لال مرچ------------ آٹھ سے دس عدد
ہری پیاز-------------- تین سے چار عدد
ڈالڈا کوکنگ آئل--------------- حسب ضرورت