دال کو دھو کر ایک پیالی پانی میں بھگو کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں،پھر اسے ایک پیالی پانی میں ابال کر اچھی طرح گلا لیں اور بلینڈ کر لیں۔
بادام،پستوں کو گرم پانی میں بھگو کر چھلکا نکال لیں اور الائچی کے چاتھ ملاکر پیس لیں،کھوئے کو چورا کرکے رکھ لیں۔
دودھ کو ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر آنچ ہلکی کرکے بادام،پستے ڈال کر پکنے رکھ دیں۔