اجزاء:
گاجر ----- دو عدد درمیانی
آلو ---- تین عدد درمیانے
بند گوبھی ----- دو سو گرام
مٹر ----- ایک پیالی
سیم کی پھلی ----- سو گرام
نمک ----- حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز ----- ایک عدد درمیانی
ٹماٹر ----- چار سے پانچ عدد
ثابت رائی ----- آدھا چائے کا چمچ
میتھی دانہ ----- چند دانے
ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچیں ----- چھ سے آٹھ عدد
آئل ----- چار سے چھانے کے چمچ