2/1کلو چینی کو پانی کے ساتھ پکنے کے لئے رکھ دیں،یہاں تک کہ چینی حل ہوجائے، جو میل آئے اسے ہٹا دیں۔پھر رس کو پکنے دیں۔جب شیرہ اتنا گاڑھا ہوجائے کہ گولی سی بننے لگے تو چولہا بند کردیںاور چمچہ چلاتے رہیں۔آہستہ آہستہ شیرہ سخت ہوجائے گا پھر ٹوٹنے لگے گا۔کرارا تیار ہے۔ اسے چھان لیں۔