Kajang Chikan K Satay Recipe in Urdu

Find delicious Kajang Chikan K Satay recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Kajang Chikan K Satay recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Kajang Chikan K Satay recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Kajang Chikan K Satay
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

10310 Views 1 Comments

کاجنگ چکن کے ساتے
اجزاء:
مرغی کا گوشت (بون لیس) ----- ڈیڑھ کلو
لونگ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
چھوٹی الائچی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک -----حسب ذائقہ
دھنیا پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
لیمن گراس ( چوپ کر لیں) ایک ڈنٹھل
مونگ پھلی ----- دو کھانے کے چمچے (بھون کر پسی ہوئی)
تیل ----- دو کھانے کے چمچے
ہری پیاز ( باریک چوپ کرلیں) ------ آٹھ عدد
ترکیب:
گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کر کے اس میں لونگ پاؤڈر٬ چھوٹی الائچی پاؤڈر٬ دھنیا پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ چینی٬ لیمن گراس٬ مونگ پھلی اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر مکس کریں- ہری پیاز اور نمک بھی شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کر لیں آدھے گھنٹے تک میرینٹ ہونے کے لیے رکھ دیں- کباب کی سیخیں لیں اور ایک سیخ میں کم از کم پانچ بوٹیاں لگائیں دہکتے کوئلوں پر سینکیں یا گرل کرلیں ایک سائیڈ سے گولڈ براؤن ہوجائے تو دوسری سائیڈ سے بھی گرل کر لیں- جب سیخ اچھی طرح پک جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر پی نٹ سوس کے ساتھ سرو کریں-
Posted By: Samreen anjum,

Find out the Kajang Chikan K Satay Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Kajang Chikan K Satay is very famous in desi people. At KFoods you can find Kajang Chikan K Satay and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kajang Chikan K Satay

Kajang Chikan K Satay in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز
Reviews & Comments

i m so lucky

  • qayyum, sahiwal