اجزاء:
دودھ ----- دو کپ
انڈے ----- چار عدد
چینی ----- آٹھ کھانے کے چمچ
میدہ ----- تین کھانے کے چمچ
کارن فلور ------ تین کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنس ------ آدھا چائے کا چمچ
ناریل ----- تین کھانے کے چمچ (پسا ہوا) اگر چاہیں تو ڈال سکتے ہیں-
کریم ----ایک پیکٹ (گاڑھی ہونے کے لیے ایک گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں)-
تیل ----- حسب ضرورت