ایک پیالے میں میدہ اور کوکو پاﺅڈر چھان لیں ۔
دوسرے پیالے میں انڈے اور شوگر کو بیٹ کرلیںاتنا کہ یہ فلفلی ہو جائے ۔
پھر اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر بیٹ کریں۔
پھر اس میں میدہ والا مکسچر چمچ سے مکس کریں ۔
اوون کو پری بیٹ کریں
8آنچ پین گول سے گریس کرلیں اور سارا مکسچر گریس پین میں ڈال دیں اور 300ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں( 20 سے 30 منٹ) ۔
کیک جب ٹھنڈا ہوجائے تو بیچ سے کٹ کریں اور کریم لگائیں ، پائن ایپل رکھیں اور کیک کا دوسرا حصہ اوپر رکھ دیں اور فریش کریم سے سارا کورکردیں ۔ اوپر چاکلیٹ ساس سے ڈیکوریٹ کریں اور سوئرل بنا کر اوپر چیری رکھ دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں ۔