اجزاء:
کٹی گاجر----------- 1عدد
چھوٹی پرپل بند گوبھی------------- 1عدد
چھوٹی بند گوبھی سلائس--------------- 1عدد
کٹے اخروٹ------------ چندعدد
کشمش--------- 2کھانے کے چمچے
دودھ----------- 2کھانے کے چمچے
مایونیز---------- 3-4کھانے کے چمچے
کالی مرچ--------- ایک چٹکی
نمک-------- ایک چٹکی