چیکو کا چھلکا اتار کر کریم کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔انڈے کی سفیدی کو اتنا بیٹ کریں کہ انڈے کی سفیدی اپنی جگہ رک جائے۔ اب تین ٹیبل اسپون گرم پانی میں اچی طرح مکس کر کے اس میں چیکو کریم مکسچر اور انڈے کی سفدی مکس کر دیں اور جیلی یا بسکٹس یا چاکلیٹ کے ساتھ پیش کریً۔