اجزاء:
مرغی (بون لیس کیوبز) ----- آدھا کلو
لہسن (چوپ کرلیں) ---- ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ
تیل ------ ایک چوتھائی کپ
نمک ----- حسب ذائقہ
سفید مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
ہلدی پاڈر ----- ایک چوتھائی چائے چمچ
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ---- دو عدد
ہری مرچیں ----- تین عدد
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ---- آدھا کپ
موزریلا چیز ----- آدھا کپ