اجزاء:
• بکرے کا گوشت_____ آدھ کلو
• اروی_____ 1 پاؤ
• ٹماٹر_____ 2 سے تین عدد
• دہی_____ 1 پاؤ
• ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
• لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ پسی ہوئی
• ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
• دھنیا_____ آدھ چائے کا چمچ پسا ہوا
• گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ پسا ہوا
• زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ بھنا اور کٹا ہوا
• کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
• تیل_____ 4 سے 5 کھانے کے چمچ
• نمک_____ حسب ذائقہ
• ہری مرچ_____ حسب پسند
• ہرا دھنیا_____ گارنش کے لیے