لہسن،پیاز اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
کڑاہی یا فرائینگ پین میںآئل کو درمیانیآنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں پھر ٹماٹر ڈال دیں اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،دھنیا ڈال کر اچھ طرح فرائی کریں۔
ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں۔
انڈے ڈال کر دو سے تین منٹ اچی طرح ملائیں تاکہ انڈے مکمل طور پر پک جائیں۔