اجزاء:
آٹے کے اجزاء:
میدہ------------ (چھنا ہوا) 2پیالی
بیکنگ پاﺅڈر------------ 1/2چائے کا چمچہ
دہی------------ 2کھانے کے چمچے
نمک--------------- 1/2چائے کا چمچہ
تیل--------- 2کھانے کے چمچے
بھرنے کے اجزاء:
آلو------------- (اُبلے اور بھرتہ کئے ہوئے) 3عدد
پیاز---------- (چوپ کی ہوئی) 4/1پیالی
کٹی ہوئی لال مرچ------------- ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا---------- (چوپ کیا ہوا) 1/4
ہری مرچیں---------- (چو پ کی ہوئی) 3عدد
لیموں کا رس---------- ایک کھانے کا چمچہ
کلونجی------------- ایک چائے کا چمچہ
نمک------------- ایک چائے کا چمچہ
تیل----------- تلنے کے لئے
ہرا دھنیا، لیموں--------------- سجانے کے لئے