Assalam o alikum, Mujhe faltu charbi pighlani hai koi asan gharelu nuskha bata dain jis per paisy bhi na lage r fori charbi bhi pighal jaye. please
صرف لہسن سے فالتو چربی پگھلانے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد ایک قاش لہسن کی کھالیں ۔ انشاء اللہ بڑی تیزی سے وزن کم ہوگا ۔ لہسن کا استعمال بلد پریشر اور کولیسٹرول کو کم کرتا ہے ۔