Answer
اگر آپ خون صاف کرنے کے لیے کچھ استعمال کرنا چاہیں تو کاغذی لیموں٬ شہد اور پانی ملا کر استعمال کریں- بہترین مصفی خون ہے-
جسم میں خون کی کمی دور کرنے کیلئے روزانہ صبح نہار منہ ایک عمدہ پکا
ہوا آڑو اچھی طرح چبا کر کھائیں اورآدھےگھنٹے بعد ایک گلاس
دودھ پی لیں‘ کچھ ہی عرصے میں چہرے پر سرخی جھلکنے لگے گی۔