Kya freeze ki hui malai se khoya bnaya ja sakta ya barfi bnanay me use kiya ja skata hai, mere pass ghar me bht sari malai jama hogaye hai to ab use kaise karo me
Yeh sawal mera bhi ha plz btaeya freeze malai se khoya kaise bana sakty hen? Ya koi or use.
بلکل. بالائی کو کسی برتن میں ڈال لیں. ہلکی آنچ پہ گرم کرنا شروع کریں. چمچہ ہلاتے رہیں. تا کہ بالائی برتن کے ساتھ جل نہ جائے. اتنا گرم کریں کہ گھی نکل آئے. برتن کی نچلی سطح پہ کھویا بننا شروع ھو جائے گا. جب) کھویا) گولڈن براؤن ہو جائے اور گھی اوپر آ جائے تو آنچ بند کر لیں. کھویا کو چھان لیں. کھویا اور دیسی گھی. دونوں کا مزہ لیں. اضافی ٹپ. :اس کھویا می پسی چینی اچھی طرح مکس کر لیں. اور ہوم میڈ برفی کا مزہ بھی اٹھائیں.، 😂😂😉