18 Dhul-Qadah 1447 | May 06, 2026
Mery face pa pimples hogain hen kindly mujeh esko khatam krney ka koi asan sa tariqa bata dain.
چہرے کے دانے دور کرنے کے لیے دو سے تین چائے کے چمچے خشک تلسی کے پتے ایک پیالی ابلتے پانی میں دس سے بیس منٹ کے لیے ڈال دیں٬ جب پانی ٹھنڈا ہوجائے تو متاثرہ حصے پر روئی کی مدد سے لگائیں- "