Answer
جسم پر سے تل کو باحفاظت ختم کرنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں جو کہ ڈاکٹر خرم نے بتایا ہے ۔
۱۔ تل کو ختم کرنے کے لیے روزانہ ویسلین کریم بھی ایک فائدہ مند طریقہ ہے ۔
۲۔ ہرا دھنیے کو پیس لیں اور جہاں پر تل ہوں اُس جگہ پر لگائیں ، یہ طریقہ کچھ دن میں آپ کے تل کو ختم کردے گا۔
درج بالا طریقوں کو کم ازکم بیس دنوں تک استعمال کریں ۔