Answer
ایک چائے کا چمچ خالص سیب کے رس میں تین کھانے کے چمچ نیم گرم پانی مکس کریں اور ہفتے میں تین بار بالوں کی جڑوں میں مساج کریں۔
پانچ کھانے کے چمچ روز میری رس میں چُٹکی بورکس ملائیں اور روزانہ بالوں کی جڑوں میں مساج کریں۔
چند پتے باریک کٹے ہوئے پودینہ اور ایک چائے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں مکس کرکے پیئیں۔