اجزاء:
بھیڑ کا گوشت (ران) ----- ایک کلو
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- تین عدد (بڑی)
لہسن کے جوئے (کاٹ لیں) ---- پانچ عدد
لال مرچ (کٹی ہوئی) ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
تیز پات ------ تین عدد
ثابت سیاہ مرچیں ------ پانچ عدد
چینی ---- حسب ذائقہ
براؤن سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ