asalam o alaikum Sbha ko brush karte waqt ya waise normally agar me koli karte hun to gums se bleeding start ho jati ha kuch medicine bhi use ki magar sometime ke liye ruk jati ha kindly koi achi suggestion batae plz
اسلام وعلیکم۔۔ رات کو سونے سے پہلے نمک والے پانی سے کلی کریں، اسکے بعد تازی ہلدی ملے تو اچھا ہے اچھی طرح پیس کے انگلی کے ساتھ پورے مسوڑوں کو لگائیں اور تقریبا 15منٹ تک لگا رہنے دیں۔اسکے بعد کلی نہیں کرنی بس تھوک کے ساتھ اضافی ہلدی نکال دیں۔ جب صاف ہو جاۓ تو زیتون کا تیل لے کر انگلی سے مسوڑوں کو لگا کر سو جائیں۔صبح نہار منہ بنا کلی کئے دو گلاس پانی پئیں شفاء منجانب اللّہ دعاؤں کا طلبگار