عرق گلاب حسن اور صحت کا ایسا مظہر ہے جس کے اندار قدرت نے انسانوں کے لئے شفا رکھی ہے ۔ عرق گلاب جلد ی امراض کے علاوہ جسم انسانی کے دیگر اعضاء کے لئے بھی کارآمد دوا کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ہمارے یہاں عموماً حسن و خوبصورتی کے لئے مختلف اقسام کی بازاری چیزوں پر انحصار کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے چہرہ دلکشی کے چند مناظر دکھانے کے بعد مختلف عوارض میں مبتلاء ہوجاتا ہے کیونکہ حسن و زیبائش کے لئے استعمال ہونے والی یہ کاسمیٹکس اشیاء عموماً کیمیائی اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں ۔ اس لیے زیادہ تر غیر معیاری ثابت ہوتی ہیں جن کی وجہ سے انسانی چہرہ مختلف بیماریوں کا مسکن بن کر رہ جاتا ہے ۔
حقیقت تو یہ ہے کہ آج سے دو تین عشرے قبل ہمارے یہاں ایسی بازاری کاسمیٹکس کا کوئی رجحان نہیں تھا ۔ خواتین اپنے چہرے کی دلکشی کے لئے قدرتی اشیاء اور جڑی بوٹیوں کے استعمال سے ان کا چہرہ صاف و شفاف اور تروتازہ رہتا تھا ۔ جوخواتین حسن وزیبائش اور خصوصاً جلدی امراض سے محفوظ رہنے کے لئے عرق گلاب اور لیموں کا رس استعمال کرتی تھیں انہیں یہ جان کر اطمینان ہوگا کہ بعد میں جدید طب نے ان دونوں چیزوں کو دلکشی اور جلد کی صحت کا امین قرار دیا ۔
What is Rose Water?
Arq Gulab or Roses water is flavored, aromatic water made by soaking rose petals into water. This enriches the water with rose extract and its aroma; the water then can be used for various purposes. It has many applications in different industries. It has a wide application in culinary industry particularly for making sweet dishes.
KFoods.com is describing here some of the most helpful advantages of rosewater (arq e gulab).
جلد کے لئے گوہر نایاب
عرق گلاب انسانی جلد کے لیے ایک گوہر نایاب ہے اور جلد ی امراض کے ماہر انہیں متعدد بیماریوں میں استعمال کراتے ہیں ۔ عرق گلاب جلد کی قوت مدافعت بڑھانے کے ساتھ ساتھ جلد میں پانی کی صحیح مقدار قائم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد ملائم چمکدار اور ہموار رہتی ہے ۔ سردیوں میں بچوں کے چہرے پر عموماًسفید اور کھردرے نشان سے بن جاتے ہیں جن کو عموماً کیلشیم کی کمی سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ خیال بالکل غلط ہے یہ نشان Alpapityriasکہلاتے ہیں جو ایک جلدی بیماری ہے ۔ عرق گلاب کے مسلسل استعمال سے اس مرض کا علاج ممکن ہے ۔
1. Achieve a Beautiful Skin
Rose-water is like a scarce diamond for human skin. Many skin diseases experts tell their patients to use arq e gulab in order to heal. It not only boosts the immunity of the skin but also help skin maintain balanced level of water which keeps skin soft, smooth and glowing.
You might have observed some white spots on the face of children which is believed to be due to calcium deficiency. This impression is incorrect. Those spots are known Pityriasis Alba which is a kind of skin disease. Using rose water continuously can heal this problem.
چہرے کی جھائیاں دور کرنی ہوں یا جلد کی رنگت میں نکھار پیدا کرنا ہوتو عموماً بازاری کریمیں استعمال کی جاتی ہیں مگر ماہرین امراض جلد عرق گلاب کو ہی ترجیح دیتے ہیں ۔ چہرے کو خشکی اور جھریوں سے بچانے اور رنگت صاف کرنے کے لئے عرق گلاب میں گلیسرین اور لیموں کا راس ملا کر استعمال کیا جائے تو مطلوبہ نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔ بعض مرد و خواتین کی ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں اگر وہ عرق گلاب اورگلیسرین کا مکسچر لگائیں تو ان کی یہ بیماری ختم ہو سکتی ہے ۔ عرق گلاب زیتون اور شہد کے ساتھ ملا کر پیا جائے تو یہ جلد اور معدہ کی حفاظت کے متعدد امور انجام دیتا ہے ۔ خصوصاً عرق گلاب پینے سے قبض دور ہوجاتی ہے اور یہ انتڑیوں کوجراثیم سے پاک کردیتاہے ۔
Moreover, this miracle extract also helps remove face freckles. It also improves skin complexion. If you are looking for some products that may help in brightening your skin, undoubtedly, rose-water is best of all. It can also helps remove wrinkles from the face. If used with glycerin and lemon syrup, it can significantly help in preventing aging and skin wrinkles.
Mixture of rose water and glycerin can also fix cracked heels. If drunk with olives and honey, it is very good for skin as well as for stomach. Drinking pure arq e gulab can remove constipation and cleans your intestines out.
آنکھوں کے امراض میں عرق گلاب کا کمال :
جدید نے عرق گلاب کو آنکھوں کا نور کہ اہے اور آج ماحولیاتی آلودگی کے اس دور میں اس کا استعمال نا گزیر قرار دیا ہے ۔ ڈاکٹر اس بات پر بھی متفق ہیں کہ گردوغبار اور دھوئیں کے مضر اثرات سے بچنے کے لئے آنکھوں میں چند قطرے عرق گلاب ڈال لینے سے بھی آنکھوں کی مکمل صفائی ہوجاتی ہے جبکہ اطباء کہتے ہیں کہ عرق گلاب بطور ڈراپر سب سے مؤثر دوا ہے کیونکہ یہ آنکھوں کو صاف ستھرا رکھ کر جراثیم سے محفوظ کرتا ہے ۔ آشوب چشم جیسے خوفناک مرض سے نجات حاصل کرنے کے لئے عرق گلاب کے چند قطرے مؤثر دوا ثابت ہوتے ہیں ۔
عرق گلاب آنکھوں کا ایک ایسا محافظ ثابت ہوا ہے جس سے نہ صرف بصارت تیز ہوتی ہے بلکہ آنکھوں میں طلسماتی چمک بھی پیدا ہوتی ہے اور آنکھوں کا گدلا پن ہمیشہ کے لئے دور ہوجاتا ہے ۔
2. Make Your Eyes More Beautiful
Some people term 'Arq e Gulab' as 'light of the eyes'. In today's polluted environment, use of rosewater for eyes has become inevitable. Eye specialists also recommend using rose water for protecting eyes from harmful dust and smoke. Putting a few drops of arq gulab in eyes removes the dirt and cleans your eyes. It cleans eyes and provides protection from germs.
A couple of rosewater drops help protect eyes from Conjunctivitis (ashob e chasham), which is a very dangerous eye disease. Some researches suggest that it also helps improve eyesight. Continuous use of rosewater in eyes is believed to make eyes glistening.
عرق گلاب دل و دماغ کے لئے مقوی دوا
ہمارے یہاں ڈپریشن اور اعصابی دباؤ کی وجہ سے اکثر لوگ سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں ۔ زندگی کی گہماگہمی کا شکار لوگ اگر عرق گلاب ، شہد اور اسپغول کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں تو انہیں ان تمام عوارض سے نجات مل سکتی ہے ۔
دنیا میں خوشبویات کے ذریعے علاج کا طریقہ نہایت مقبول ہو رہا ہے ۔ اس کیلئے اگر چہ مصنوعی خوشبویات بنائی جارہی ہیں مگر زیادہ تر قدرتی جڑی بوٹیوں اور پھولوں کے عرق حاصل کرکے خوشبویات بھی تیار ہو ری ہیں کیونکہ سائنس نے ثابت کر دیا ہے کہ جہاں دیگر ادویات ناکام ہوجاتی ہیں وہاں خوشبویات بطور دوا اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کرتی ہیں ۔ اس وقت سب سے زیادہ خوشبو عرق گلا ب سے حاصل کی جارہی ہیں ۔
3. For Heart and Brain
People use tranquilizer pills to relieve depression. If people knew the effects of rosewater, honey and psyllium husk (ispaghol), they can get rid of all their mental stress and depression. Giving treatment with scents is being popular in the world these days and the main source of scents is rose water. Now you can realize how beneficial is rose-water for our skin, heart, brain, stomach and eyes. Make use of arq gulab in your daily routine and grab a healthier life ahead.
Share your opinions on Rose Water Benefits for Skin, Eyes and Beauty
(leave comments in the box below)
Rose water is known for its beauty benefits. Its fantastic effects on skin are known and undeniable. Rosewater (also known as Arq e Gulab) is known globally for its rich history for personal beauty usages. Arq Gulab has been being used by people for centuries. Centuries ago, old Egyptian women began to use rose-water to enhance their beauty. Many beauty products manufacturers use rose-water as the key ingredient as due to the hidden treasures in it. Decades ago, when there were no abundance of cosmetics products, women used rosewater for personal beautification. Some people have been drinking rose water to get its benefits for inner body.
KFoods.com here tells you about all beauty secrets of arq e gulab. Read and explore the hidden advantages of the rosewater.
See also:
Rose Water Recipe
Tags: Arq e Gulab Benefits Arq Gulab for Eyes Arq Gulab in Urdu
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Arq E Gulab Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arq E Gulab Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.