Hot And Spicy Soup Recipe in Urdu

Find delicious Hot And Spicy Soup recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Hot And Spicy Soup recipe is one of the common and most searched dishes in the Soup recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Hot And Spicy Soup recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Hot And Spicy Soup
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5215 Views 0 Comments

ہاٹ اینڈ اسپائسی سوپ
اجزاء:
چکن یخنی تیار کرنے کے لیئے اجزاء:

۔ چکن 4 سے 5 پیس

۔ 3 موٹی ہری مرچ

۔ 3 سے 4 لہسن کے جوے

۔ 1 چھوٹی پیاز

۔ 1 چھوٹی گاجر

۔ 8 سے 10 کالی مرچ

۔ 1 دارچینی اور بڑی الائچی

۔ نمک 1 چمچ

۔ پانی 2 لیٹر


سوپ بنانے کے لیئے اجزاء:

۔ تیل 1 چمچ

۔ مونگ پھلی 2 چمچ

۔ گوبھی 4 چمچ (باریک کٹی ہوئی)

۔ گاجر 2 چمچ (باریک کٹی ہوئی)

۔ کالی مرچ 1 چمچ

۔ چکن پاؤڈر 1 چمچ

۔ چلی سوس 2 چمچ

۔ سویا سوس 5 چمچ

۔ کارن فلور 2 چمچ

۔ 1 انڈے کی سفیدی
ترکیب:
ہاٹ اینڈ اسپائسی سوپ:

٭ سب سے پہلے ایک برتن میں مرغی، پیاز، لہسن، ہری مرچ، ثابت گرم مصالحے ڈال کر 5 منٹ بھون لیں، اسکے بعد پانی شامل کر کے 20 سے 25 درمیانی آنچ پر پکا کے یخنی تیار کر لیں اور اس میں سے مرغی اور سبزی نکال کر علیحدہ کر لیں۔

٭ اب فرائی پین میں تیل ڈال کر مونگ پھلی اور سبزیوں کو 5 منٹ فرائی کر کے یخنی میں شامل کر دیں، ساتھ ہی ریشہ کی ہوئی مرغی، کالی مرچ، چکن پاؤڈر ڈال کر پکائیں۔

٭ 10 منٹ پکانے کے بعد اس میں چلی سوس، سویا سوس اور پانی میں ملا کارن فلور ڈال کر مکس کریں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

٭ لیجیئے ہاٹ اینڈ اسپائسی سوپ تیار ہے!

Posted By: salwa, karachi

Find out the Hot And Spicy Soup Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Soup. Hot And Spicy Soup is very famous in desi people. At KFoods you can find Hot And Spicy Soup and all the urdu recipes in a very easiest way.

Hot And Spicy Soup

Hot And Spicy Soup in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Soup.

Reviews & Comments