Answer
ہڈیوں کے فریکچر کےلئے ناقابل یقین نسخہ
3عدددیسی انڈوں کی زردی نکال لیں اور اچار میں ڈالنے والے میتھرے ہموزن لے کر دونوں کو کوٹ کر مرہم بنالیں اور متاثرہ جگہ پر لیپ کرکے اور پٹی باندھ لیں، افاقہ ہونے تک روزانہ نمک ملے نیم گرم پانی سے متاثرہ جگہ کی صفائی کرکے پٹی بدلیں۔