Answer
بالوں سے جوؤں کا خاتمہ کرنا
=============
پسے لہسن کو لیموں کے رس، پانی اور سرکہ کے ساتھ مکس کریں۔ اِسے سر کی جلد پر چار پانچ گھنٹوں یا ساری رات لگا رہنے دیں اور اگلے دن شمپو کر لیں۔ بیس دن تک سر کی جلد پر رات کے وقت المونیم ہائیڈر پر آکسائڈ لگائیں۔
بچوں کے سَر میں جوئیں ختم کرنے کے لیے ان کے سَر میں رات کو ویزلین پڑولیم جیلی بالوں کی جڑوں سے لے کر بالوں کے سِرے تک لگائیں اور پلاسٹک کی نہانے کی ٹوپی پہنا دیں۔ صُبح کو شیمپو سے سر دھو لیں۔ اس طریقے سے جوئیں بھی مَر جائیں گی اور ان کے انڈے بھی ختم ہو جائیں گے۔ پڑولیم جیلی کو سَر سے نکالنے کے لیے تین چار دفعہ شیمپو کرنے کی ضرورت ہو گی۔