Karachi Eating Places with Special Foods
اگر آپ کراچی کے رہائشی ہیں تو یقیناً کھانے پینے کے شوقین بھی ہوں گے کیوں کہ شہر قائد میں جگہ جگہ نہایت لذیذ پکوان بنائے جاتے ہیں ۔
روشنیوں کے شہر میں رات بھر پکوان ہاؤس اور ریسٹورنٹس میں مزیدار پکوان تیار کئے جاتے ہیں تاکہ لوگ چھٹی کے دنوں میں گھر کے کھانوں کے بجائے باہر کے مزیدار پکوانوں سے لطف اندوز ہوسکیں ۔
ویسے تو ہر شہر ہی اپنے چند خاص پکوانوں کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے جیسے کہ لاہور کی فرائی فش مشہور ہے جبکہ کوئٹہ کی سجی بے حد پسند کی جاتی ہے اور پشاور کی کڑاھی نہایت لذیذ ہوتی ہے لیکن کراچی میں کوئی ایک ڈش نہیں جو مشہور ہو بلکہ یہاں پاکستان بھر میں شوق سے کھائے جانے والے نہایت لذیذ پکوان پکائے جاتے ہیں ۔
یہاں کراچی کی 10ڈشز پیش کی جارہی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے اب تک انہیں نہ کھایا ہواور اگر آپ نے بھی تک ان ڈشز کو ٹرائی نہیں کیا تو اب ضرور کریں ۔
نورانی کباب ہاؤس کا کٹاکٹ | Noorani Grill Restaurant P.E.A.C.H
باربی کیو ٹونائٹ کا سیخ کباب | Barbeque Tonight Clifton
کولاچی ریسٹورنٹ کی چکن پشاوری کڑاھی | Kolachi Restaurant Do Darya
میرٹھ کباب ہاؤس کا چکن بہاری تکہ | Meerath Kabab House Gulshan-e-Iqbal
ہاٹ اینڈ اسپائسی کا چکن چٹنی رول | Hot n Spicy Restaurant DHA
شاہین شنواری کی افغانی بوٹی | Shaheen Shinwari Super Highway
جان بروسٹڈ چکن کا بروسٹ | Jan'S Broasted Chicken Saddar
مزیدار حلیم کراچی کا حلیم | Mazedaar Haleem Samanabad
جاوید نہاری کی نہاری | Javed Nihari FB Area
بریانی سینٹر کی بریانی | Biryani Centre
Find the top 10 Karachi restaurants with the best food they offer.
Karachiites are foodies by birth. Why?
Because food streets like Burns Road, Yasinabad, Hassan Square and Boat Basin are like God-Gifted places for the people
of Karachi. The tastes of biryani, haleem, korma and nihari in Karachi are yet unmatched across Pakistan. When you go to a
Pakistan trip, remember, you would miss the foods of Karachi.
Here are the top 10 restaurants in Karachi in Tariq Road, Gulistan e Jauhar, Clifton and other areas.
We have also provided their address as well as the food they specialize in.
Find all Karachi restaurants here
Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Karachi Restaurants and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Karachi Restaurants to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.