Spicy Greek Mutton Gyro Recipe in Urdu

Spicy Greek Mutton Gyro in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers by Chef Shai.

4854 Views 0 Comments

اسپائسی گریک مٹن ییرو

اجزاء:
قیمہ ۔۔ آدھا کلو
پیاز ۔۔ ایک عدد
لہسن ۔۔ دو جوئے
ہاٹ سوس ۔۔۔ 4/1 پیالی
بھنا زیرہ پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
ہرا دھنیا ۔۔ آدھا پیالی
ہری مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ٹماٹر پیسٹ ۔۔ 4/1 پیالی
انڈے ۔۔ دو عدد ( پھینٹ لیں)
بریڈ کرمبز ۔۔ ایک پیالی
نمک ۔۔ حسب ذائقہ

Spicy Greek Mutton Gyro banane ka tarika

تمام اجزاء کو ایک بڑے پیالے میں مکس کرلیں اور اس کا ایک لمبا سا رول بنالیں۔ چکنی بیکینگ ٹرے میں رکھیں اور 200 سینٹی گریڈ ہر پہلے سے گرم اوون میں 25-30 منٹ تک بیک کرلیں۔ چھری کو گوشت میں اندر تک چبھو کر دیکھیں اگر صاف نکل آئے تو اس کا مطلب ہے کہ رول اندر تک پک چکا ہے۔ اب گوشت کے رول کے پتلے پتلے پارچے کاٹ لیں اور پیٹا بریڈ میں رکھ کر پیش کریں۔

اسپائسی گریک مٹن ییرو

ترکیب:

Chef Shai, Posted By: Farheen Saad,

Related Recipes View All

Reviews & Comments

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Mutton Gyro Bakra Bakra gyro gyrogreekspicySpicy Greek Mutton Gyro by Chef ZakirSpicy Greek Mutton Gyro by Zubaida TariqSpicy Greek Mutton Gyro by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Highway Karahi Recipe

Highway Karahi Recipe

23 Feb 2017
Step By Step Recipes

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

23 Feb 2017
Tips and Totkay

Butter for Diabetics?

Butter for Diabetics?

23 Feb 2017
Health and Fitness