Saag Mutton Green Curry Recipe in Urdu

Saag Mutton Green Curry in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

7255 Views 1 Comments

ساگ مٹن گرین کری

اجزاء:
بکرے کا گوشت ----- آدھا کلو
پالک ------ دو سو پچاس گرام (چوپ کرلیں)
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
چھوٹی الائچی پاؤڈر ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہرا رنگ ------ ایک چٹکی
دہی ------ آدھا کپ
تیل ----- آدھا کپ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ---- آدھی گٹھی
ہری مرچیں --- چھ عدد
ثابت دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
کریم ----- آدھا کپ
پیاز پیسٹ ----- آدھا کپ

Saag Mutton Green Curry banane ka tarika

گوشت میں نمک اور ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر ابال لیں- ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں پیاز پیسٹ اور باقی لہسن ادرک پیسٹ اور ابالا ہوا گوشت ڈال کر بھونیں- پالک٬ ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں٬ ثابت زیرہ٬ ثابت دھنیا دہی میں ملا کر پیس لیں- گوشت اور پیاز کا مکسچر اچھی طرح بھون جائے تو دہی کا مکسچر ڈال کر پکائیں- تیل الگ ہونے لگے تو کریم٬ ہرا رنگ٬ الائچی پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر مکس کردیں ایک منٹ پکائیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں اور گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں-

ساگ مٹن گرین کری

ترکیب:

Posted By: jasmeen,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Rawdah - Karachi Mar 03, 2017
We will make two dishes today for dinner with guests. One I have chosen to make Saag Mutton Green Curry recipe and now I am looking for second dish. Scrolling through beef & mutton recipes to select another one.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Saag Mutton Green Curry by Chef ZakirSaag Mutton Green Curry by Zubaida TariqSaag Mutton Green Curry by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

How to Make Goat Head Curry (Bakre Ki Siri)

How to Make Goat Head Curry (Bakre Ki Siri)

23 Sep 2014
Step By Step Recipes