Gobhi Aloo Makhani Recipe in Urdu

Gobhi Aloo Makhani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

7917 Views 1 Comments

گوبھی آلو مکھنی

اجزاء:
آلو ----- آدھا کلو
پھول گوبھی ----- آدھا کلو
مٹر (ابلی ہوئی) ----- ایک پیالی
دہی (پھینٹی ہوئی) ----- دو سو پچاس گرام
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
ہری مرچیں ----- چھ عدد
ہرا دھنیا ----- آدھی گڈی
مکھن ----- سو گرام
رائی دانہ ------ ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
ثابت سفید زیرہ ----- دو چائے کے چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ---- دو چائے کے چمچ
لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ---- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- چار کھانے کے چمچے
ہری پیاز ٬ ٹماٹر ----- سجانے کے لیے

Gobhi Aloo Makhani banane ka tarika

آلو اور پھول گوبھی کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں-
فرائنگ پین میں مکھن گرم کریں٬ آلو اور گوبھی تل کر نکال لیں اور مکھن محفوظ کرلیں-
دہی میں پیاز ملا کر پیس لیں-
کڑاہی میں بچا ہوا مکھن اور تیل گرم کریں اس میں زیرہ اور رائی بھونیں پھر ہلدی٬ پسی ہوئی پیاز اور دہی٬ لال مرچ اور نمک شامل کر کے تھوڑی دیر تک بھونیں-
اس میں گوبھی٬ آلو٬ مٹر اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھیں-
اسے ڈش میں نکالیں پھر لیموں کا رس اور ہرا دھنیا ملائیں اسے ہری پیاز اور ٹماٹر سے سجا کر پیش کریں-

گوبھی آلو مکھنی

ترکیب:

Posted By: asma,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Lubna - Hyderabad Feb 23, 2017
So finally I am on leaves and in my free time, i will make Gobhi Aloo Makhani recipe and all other vegetable recipes according to my choice. I have a list of vegetable recipes and i visit kfoods.com, khanapakana.com and sometimes youtube.com for finding the recipes.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Gobhi Aloo Makhani by Chef ZakirGobhi Aloo Makhani by Zubaida TariqGobhi Aloo Makhani by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Highway Karahi Recipe

Highway Karahi Recipe

23 Feb 2017
Step By Step Recipes

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

23 Feb 2017
Tips and Totkay

Butter for Diabetics?

Butter for Diabetics?

23 Feb 2017
Health and Fitness