اجزاء:
مرغی کا قیمہ ----- دو پچاس گرام
پیاز (باریک کٹا ہوا) ------ آدھی پیالی
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- ایک چوتھائی پیالی
ہری مرچیں (پسی ہوئی) ------ دو کھانے کے چمچ
پسا ہوا سفید زیرہ ------- ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ٬ نمک ------ حسب ذائقہ
ڈبل روٹی کے سلائس (سینک کر چوکور کاٹ لیں) ------- حسب ضرورت
ٹماٹر٬ ہرا دھنیا ------ سجانے کے لیے
ساس کے اجزاﺀ
بادام (پسے ہوئے) ----- دو کھانے کے چمچ
دہی (پھینٹے ہوئی) ------- آدھی پیالی
ادرک (باریک کٹی ہوئی) ------ ایک کھانے کے چمچ
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
لیموں کا رس ------ دو کھانے کے چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ------- ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
تیل ------ حسب ضرورت