Motapa Kam Karne Wali Chatni Recipe in Urdu

Find delicious Motapa Kam Karne Wali Chatni recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Motapa Kam Karne Wali Chatni recipe is one of the common and most searched dishes in the Chutney Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Motapa Kam Karne Wali Chatni recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Motapa Kam Karne Wali Chatni
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1397 Views 0 Comments

موٹاپا کم کرنے والی چٹنی
اجزاء:
چربی پسند نہیں ہے، مگراپنے ہی جسم کی چربی کو دور نہیں کرپا رہے ہیں تو مایوس نہ ہوں، اس مذیدار اور آسان سی چٹنی کو استعمال کرنا شروع کریں جوموٹا پیٹ بھی اندر کرنے میں مدد دے گی ساتھ ہی جسم کی اضافی چربی کو گھٹانے میں بھی مفید ہوگی۔
ترکیب:
٭ ہرا دھنیا، پودینہ، لیموں، ادرک، ہری مرچیں ان کو اچھی طرح دھولیں، پودینے کے موٹی ڈنڈی توڑ دیں اور پھر ان تمام چیزوں کو مکسر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
ہرا دھنیا اور پودینے میں ایسے قدرتی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو معدے کو راحت بخشنے کے ساتھ سینے کی جلن سے بچاتے ہیں، لیموں میں موجود سٹرک ایسڈ غذا کے ہاضمے میں پھرتی پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے، جبکہ ادرک اور لہسن میں اینٹی آکسیڈنٹ اوراینٹی بائیوٹکس خصوصیات ہوتی ہیں جو جسم کی چربی کو پگھلانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔ یہی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ چٹنی قدرتی طور پر آُپ کے لئے مفید ہے۔
٭ تمام چیزیں اچھی طرح مکس ہوجائیں تو اس میں ایک کپ سیب کا سرکہ اور لہسن کے دو سے تین جوے، کالی مرچ پاؤڈر، کلونجی اور دار چینی کا اضافہ کریں، اچھی طرح مکسر بنالیں۔
لیجئیے موٹے پیٹ اور چربی کو ختم کرنے والی چٹنی تیار ہوگئی، اب آپ اس کو جس طرح چاہیں استعمال کریں، لیکن روزانہ دن میں کسی بھی ایک وقت تو لازمی کھائیں۔

ضروری ٹپس:
٭ اس چٹنی کو دہی میں ملا کر کھانے سے آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔
٭ پانی کا استعمال زیادہ رکھیں تاکہ معدے سے فاضل مادوں کے اخراج میں آسانی ہوسکے۔
٭ آئلی کھانوں سے پرہیز کریں، ضرورت کے مطابق کھائیں، بہت زیادہ نہ کھائیں۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
Posted By: Shahzad, Karachi

Find out the Motapa Kam Karne Wali Chatni Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chutney Recipes. Motapa Kam Karne Wali Chatni is very famous in desi people. At KFoods you can find Motapa Kam Karne Wali Chatni and all the urdu recipes in a very easiest way.

Motapa Kam Karne Wali Chatni

Motapa Kam Karne Wali Chatni in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chutney Recipes.

Reviews & Comments