Soji ka halwa Recipe in Urdu

Soji ka halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan.

19426 Views 0 Comments

سوجی کا حلوا

اجزاء:
سوجی ایک کپ
چینی حسب پسند
پانی 2 کپ
زعفران 1/3 چائے کا چمچ
گھی 1/3 کپ
بادام، ناریل حسب ضرورت

Soji ka halwa banane ka tarika

زعفران پیس لیں۔ چینی کو پانی میں پکا کر زعفران اس میں ملا دیں۔ پسی ہوئی الائچی بھی ڈال دیں۔ سوجی کو گھی گرم کر کے اس میں بھونیں۔ گہری سنہری ہو جائے تو پانی ڈال کر چمچ چلائیں۔ چھلکا اتار کر کٹے ہوئے بادام اور باریک کٹا ہوا ناریل شامل کر دیں۔ پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔

سوجی کا حلوا

ترکیب:

Posted By: Sana, karachi

Related Recipes View All

Reviews & Comments

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Soji ka halwa by Chef ZakirSoji ka halwa by Zubaida TariqSoji ka halwa by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

5 Foods You Should Never Refrigerate

5 Foods You Should Never Refrigerate

27 Feb 2017
Tips and Totkay

14 Authentic Lose Weight Tips

14 Authentic Lose Weight Tips

27 Feb 2017
Health and Fitness

Top 5 High Vitamin C Foods

Top 5 High Vitamin C Foods

26 Feb 2017
Health and Fitness