Bombay Bhel Puri Recipe in Urdu

Bombay Bhel Puri Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Dal Recipes.



10023 Views 0 Comments


بمبئی بھیل پوری

اجزاء:
سیو ----- دو سو پچاس گرام
چنا دال (بھنی) ------ دو سو پچاس گرام
آلو ----- آدھا کلو (ابال کر چوکور کاٹ لیں)
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ------ آدھا کپ
ہری مرچیں (چوپ کرلیں) ----- تین عدد
پاپڑی (کرش کرلیں) ------ آٹھ عدد
چھولے (ابلے ہوئے) ----- دو کپ
لیموں (رس نکال لیں) ----- دو سے تین عدد

دہی کی چٹنی:

دہی ----- ایک کپ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ (کٹا ہوا) ---- آدھا چائے کا چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
لہسن کا جوا (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
(سب کو ملا کر پھینٹ لیں)

املی کی چٹنی:

املی کا گودا ----- ایک کپ
سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---ایک چائے کا چمچ
گڑ (کچلا ہوا) ----- ایک کپ
ادرک ----- ایک انچ کا ٹکڑا
پانی ----- آدھا کپ
نمک ----- حسب ذائقہ
(سب کو ملا کر پھینٹ لیں)

ہری چٹنی:

ہری مرچیں ----- پانچ عدد
ہرا دھنیا ------ ایک کپ
پودینہ ----- آدھا کپ
نمک ----- حسب ذائقہ
لیموں کا رس ----- آدھا کپ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن کے جوے ----- دو عدد
(سب کو ملا کر پیس لیں)

بمبئی بھیل پوری

ترکیب:
ایک ڈش میں سیو٬ چنا دال٬ آلو اور چھولے ڈالیں اور اسی طرح دوہرائیں- آخر میں پاپڑی ڈالیں-ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں چھڑک دیں- الگ الگ پیالوں میں املی کی چٹنی٬ دہی کی چٹنی ساتھ میں پیش کریں- ایک پلیٹ میں بھیل پوری ڈالیں اور سب چٹنیاں اور لیموں کا رس ڈال کر مزیدار بھیل پوری کا لطف اٹھائیں-

Posted By: mehwish,

Related Recipes View All

Reviews & Comments



Comments:


New to KFoods? Join for free!

More Dal Recipes

Latest Articles

Keema Ghotala Recipe

Keema Ghotala Recipe

28 Jul 2016
Step By Step Recipes

Arkun Nisa Pain Treatment and Tips in Urdu

Arkun Nisa Pain Treatment and Tips in Urdu

27 Jul 2016
Health and Fitness

Benefits of Morning Walk on Grass in Urdu

Benefits of Morning Walk on Grass in Urdu

27 Jul 2016
Health and Fitness