Vitamin B2 A Beauty vitamin!

Find effective Beauty Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Vitamin B2 A Beauty vitamin!. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Vitamin B2 A Beauty vitamin!. Dive into a rich repository of Beauty Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Beauty Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Vitamin B2 A Beauty vitamin!. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Vitamin B2 A Beauty vitamin!
Posted By: aneela jahan 164206 Views 1 Comments Jun 09, 2012

وٹامن بی 2 کو خوبصورتی کے وٹامن کے طور پر جانا جاتا ہے- یہ انڈے٬ سیب٬ پپیتا وغیرہ میں پایا جاتا ہے- روزانہ ایک پھل ایسا ضرور کھائیں جو کہ وٹامن بی 2 پر مشتمل ہو- اس سے آپ کی قدرتی خوبصورتی برقرار رہے گی
وٹامن (vitamin e)کیپسول کا استعمال آپ نے ضرور کیا ہو گا لیکن آپ شاید اس کے بہت سے کمالات سے ناواقف ہیں سب سے پہلے تو یہ جانتے ہیں کہ وٹامن ای(vitamin e) ہمارے لیے کیوں ضروری ہے اور اس کے کیا فائدے ہیںوٹامن ای جسم کے اندر بننے والے فالتو ذراعت اور فاسد مادوں کو روکتا ہے ۔سکن پرااستعما ل سے جوان دکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔جھریاں مٹاتا ہے سکین کو ٹا ئٹ کرتا ہے وغیرہ وغیرہ تو اب ہم اردو ٹچ کے قائرین کو

اسکے دس استعمالات کے بارے میں بتاتے ہیں کہ اس کیپسول کو کس طرح مختلف اشیا کے ساتھ استعمال کر رزلٹ کو بااثر بنا سکتے ہیں ۔نمبر ایک۔آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو چند دنوں میں ختم کرنے کیلئے وٹامن ای کیپسول ایک عددکو ایک چمچ ناریل کے تیل میں ملادیں اور اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ یہ یک جان ہو جائے اور کریم کی شکل اختیار کر لے گا ۔آنکھوں کے گر سونے سے پہلے لگائیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں چند دن کے استعمال سے سیا ہ حلقے ایسے غائب ہونگے جیسے تھے ہی نہیں۔استعمال نمبر دو۔ہونٹوں کو گلابی اور نرم ملائم بنانے کیلئے آدھا چمچ خالص شہید ایک وٹامن ای کیپسول اور چار قطرے لیموں کے رس کے تینو ں اشیا کو اچھی طرح مکس کر لیں اوررات بھر ہونٹو ں پر لگائیں اس عمل سے ہونٹ نرم ملائم اور گلابی ہو جا ئیں گے ۔استعمال نمبر تین۔ ہاتھو ں کی خوبصورتی کیلئے یہ بہت ہی زبردست طریقے سے کام کرتے ہیں ایک چمچ بالائی اور دو عدد وٹامن ای کے کیپسول اچھی طرح مکس کر لیں اور ہاتھوں پرپندرہ منٹ لگائیںاسکے بعد دھو لیں ۔ اس قدرتی کریم کو لگانے سے ہاتھوںکا کالا پن ختم ہو گا اور ہاتھ خوبصورت اور نر م ملائم ہو جائیں گے۔استعمال نمبر چار۔ وٹا من ای کیپسول پھٹی ایڑھیوں کے لیئے بہت مفید ہے پیٹرولیم جیلی ایک چمچ اور وٹامن ای(vitamin e) کیپسول ایک عدد ان کو اچھی طرح مکس
کر لیں اوررات کو پھٹی ایڑھیوں پر لگائیں بس چند دن کے استعمال سے ایڑھیا ں ٹھیک ہو جائیں گی اور تین دن کے اندر اس مسئلے سے جان چھوٹ جائے گی ۔استعمال نمبر پانچ۔ ناخنوں کے لئے یہ کیپسول کافی اسیر ہے ایک کیپسول لے کر اپنے ناخنوں کی مالش کریں اس عمل سے کھردرا پن ختم ہوگا بلڈ سرکولیشن تیز ہونے سے آپکے ناخن کبھی خراب نہیں ہونگے۔استعمال نمبر چھ۔ بالوں کو سیاہ لمبا اور گھنا کرنے کیلئے وٹامن ای کا کیپسول بہت بااثر ہے بالوں کی گروتھ کیلئے آپکو چاہیے کسٹرڈ آئل ایک چمچ ،زیتون کا تیل ایک چمچ ، اور وٹامن ای کیپسول دوعدد،ان تمام اشیا کو اچھی طرح مکس کر لیں اور ہفتے میں تین یا چار باررات کو سونے سے پہلے لگائیں پانچ سے سات منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مالش کریں صبح دھو لیں بالوں کے مسا ئل بہت جلد ختم ہو جائیں گے ۔استعمال نمبر سات۔ چہرے پر کیل مہاسے نمودار ہونے کے بعد پڑنے والے ضدی داغ اور چھائیاںحسن کو خراب کر دیتے ہیں تو ان مسائل سے چھٹکارا پانے کیلئے وٹامن ای کے کیپسول دوعدد لیموں کا رس چند
قطرے ،مکس کر دس سے پندرہ دن استعمال سے چہرے پر پڑنے والے سیاہ دھبے داغ ،جھریاں اور چھائیاں ختم ہو جائیں گی ۔اور چہرہ صا ف شفاف ہو جائے گا ۔استعمال نمبر آٹھ۔ جلد کا ڈھیلا پن ختم کرنے کے لئے اگر وٹامن کیپسول کو زیتون اور ایلوویرا جیل کے ملاکر لگائیں تو جلد کا ہی مسلہ ختم ہو جائے گا ۔زیتون کا تیل دو چمچ ایلویرا جیل دو چمچ اور وٹامن ای کیپسول تین عدد مکس کر لیں یہ ایک کریم کی شکل اختیار کرلے گا اور بیس دن تک قابل استعمال ہو سکتا ہے چہرے پر روزانہ آدھا گھنٹہ لگائیں چہرے کی ڈھیلی جلد ٹھیک ہو جائے گی۔استعمال نمبر نو۔ خشک اور بے رونق جلد کیلئے کسی بھی موسچرایزنگ لوشن میں دو کیپسول وٹامن ای کے شامل کریں اور اس مسلے چھٹکارا پائیں۔استعمال نمبر دس۔ فریزی بال یعنی گھنگرالے بالوں کیلئے وٹامن ای کیپسول تین عدد اور آدھا چمچ ایلو ویرا جیل ایک کپ پانی میں ملاکر بالوں پر سپرے کریں بالوں کو نرم ملائم بناتا ہے اور چمکدار بھی بناتا ہے


Vitamin B2 is known as Beauty vitamin- which is found in apples, eggs, papaya etc! So eat at least one fruit which contain vitamin B2 and maintain or improve your natural beauty.

Vitamin B2 A Beauty vitamin | Urdu Totkay | Helath & Beauty Tips

In Beauty Tips and Totkay section you can check Vitamin B2 A Beauty vitamin! in most easiest way. Find Vitamin B2 A Beauty vitamin! in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Vitamin B2 A Beauty vitamin! totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Vitamin B2 A Beauty vitamin!.

Reviews & Comments

Hi It's Maryam CaN U TELL HOW TO PUT TOPLINER IN EYES HOW TO BEUTIFUL EYES LOVE YAH

  • Maryam, Feb 26, 2013
jpg